فرقہ بندی کے خلاف قرآ ن کا حکم اور اللہ کی نارا ضگی

 اللہ تعالیٰ کا ارشاد گرامی ہے

قُلْ هَذِهِ سَبِيلِي أَدْعُو إِلَى اللَّهِ عَلَى بَصِيرَةٍ أَنَا وَمَنْ اتَّبَعَنِي وَسُبْحَانَ اللَّهِ وَمَا أَنَا مِنْ الْمُشْرِكِينَ (يوسف: 108

(آپ(ﷺ) فرما دیجئے یہ میرا راستہ ہے، میں اللہ کی طرف مکمل بصیرت کے ساتھ بلا رہا ہوں، میں بھی اور میرے متبعین بھی، اور اللہ پاک ہے، اور میں مشرکوں میں سے نہیں)
Say, .This is my way. I call (people) to Allah with full perception, both I and my followers. Pure is Allah; and I am not among those who associate partners with Allah..
  اللہ تعالیٰ کا ارشاد گرامی ہے

وَأَنَّ هَذَا صِرَاطِي مُسْتَقِيمًا فَاتَّبِعُوهُ وَلاَ تَتَّبِعُوا السُّبُلَ فَتَفَرَّقَ بِكُمْ عَنْ سَبِيلِهِ ذَلِكُمْ وَصَّاكُمْ بِهِ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُونَ (الأنعام: 153

(یہ دین میری سیدھی راہ ہے، پس تم اس ہی کی پیروی کرو، دیگر راہوں کی پیروی نہ کرو کہ وہ تمہیں اس (اللہ) کی راہ سے گمراہ کردیں گی)
And: This is My path that is straightforward. So, follow it, and do not follow the (other) ways, lest they should make you deviate from His way. This is what He has enjoined upon you, so that you may be Allah-fearing..
 اللہ تعالیٰ کا ارشاد گرامی ہے
إِنَّ الَّذِينَ فَرَّقُوا دِينَهُمْ وَكَانُوا شِيَعًا لَسْتَ مِنْهُمْ فِي شَيْءٍ إِنَّمَا أَمْرُهُمْ إِلَى اللَّهِ ثُمَّ يُنَبِّئُهُمْ بِمَا كَانُوا يَفْعَلُونَ (الأنعام: 159)
(جن لوگوں نے اپنے دین کو ٹکڑے ٹکڑے کردیا اور مختلف گروہ ہوگئے، آپ(ﷺ) کا ان سے کوئی تعلق نہیں ہے)
Surely, those who have made divisions in their religion and turned into factions, you have nothing to do with them. Their case rests with Allah alone; then He will tell them what they have been doing.
 اللہ تعالیٰ کا ارشاد گرامی ہے
شَرَعَ لَكُمْ مِنَ الدِّينِ مَا وَصَّى بِهِ نُوحًا وَالَّذِي أَوْحَيْنَا إِلَيْكَ وَمَا وَصَّيْنَا بِهِ إِبْرَاهِيمَ وَمُوسَى وَعِيسَى أَنْ أَقِيمُوا الدِّينَ وَلاَ تَتَفَرَّقُوا فِيهِ كَبُرَ عَلَى الْمُشْرِكِينَ مَا تَدْعُوهُمْ إِلَيْهِ اللَّهُ يَجْتَبِي إِلَيْهِ مَنْ يَشَاءُ وَيَهْدِي إِلَيْهِ مَنْ يُنِيبُ (الشورى: 13
(دین کو قائم رکھنا اور اس میں پھوٹ نہ ڈالنا)
He has ordained for you people the same religion as He had enjoined upon Nuh, and that which We have revealed to you (O prophet,) and that which We had enjoined upon Ibrahim and Musa and Isa by saying, .Establish the religion, and be not divided therein.. Arduous for the mushriks (polytheists) is that to which you are inviting them. Allah chooses (and pulls) toward Himself anyone He wills, and guides to Himself anyone who turns to Him (to seek guidance)
وَاعْتَصِمُوا بِحَبْلِ اللَّهِ جَمِيعًا وَلاَ تَفَرَّقُوا وَاذْكُرُوا نِعْمَةَ اللَّهِ عَلَيْكُمْ إِذْ كُنْتُمْ أَعْدَاءً فَأَلَّفَ بَيْنَ قُلُوبِكُمْ فَأَصْبَحْتُمْ بِنِعْمَتِهِ إِخْوَانًا وَكُنْتُمْ عَلَى شَفَا حُفْرَةٍ مِنْ النَّارِ فَأَنْقَذَكُمْ مِنْهَا كَذَلِكَ يُبَيِّنُ اللَّهُ لَكُمْ آيَاتِهِ لَعَلَّكُمْ تَهْتَدُونَ (آل عمران: 103).)
(اللہ کی رسی کو تم سب مل کر مضبوطی سے تھام لو اور آپس میں تفرقہ مت کرو)

Hold fast, all of you, to the cord of Allah, and be not divided. Remember the blessing of Allah upon you: When you were enemies to each other, and He brought your hearts together, so that, you became brothers through His blessing. You were at the brink of a pit of Fire, then He saved you from it. This is how Allah makes His signs clear to you, so that you may take the right path.

"الدین النصیحۃ، الدین النصیحۃ، الدین النصیحۃ، قلنا: لمن یارسول اللہ(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ؟ قال: للہ، ولکتابہ ، ولرسولہ، ولأئمۃ المسلمین وعامتھم" (مسلم:55)
(دین تو خیر خواہی کا نام ہے، دین تو خیر خواہی کا نام ہے، دین تو خیر خواہی کا نام ہے، ہم نے دریافت کیا:" کس کی خیر خواہی؟" آپ(ﷺ) نے فرمایا: " اللہ تعالیٰ، اس کی کتاب، اس کے رسول ، مسلمانوں کے حکام اور عام مسلمانوں کے لئے

No comments:

Post a Comment