Saturday, 6 December 2014

Quran 3:47 surah Ale imran ayat 47 arabic english urdu translation

قَالَتْ رَبِّ أَنَّى يَكُونُ لِي وَلَدٌ وَلَمْ يَمْسَسْنِي بَشَرٌ قَالَ كَذَلِكِ اللَّهُ يَخْلُقُ مَا يَشَاءُ إِذَا قَضَى أَمْرًا فَإِنَّمَا يَقُولُ لَهُ كُنْ فَيَكُونُ (آل عمران:47 


 مریم نے کہا پروردگار میرے ہاں بچہ کیونکر ہوگا کہ کسی انسان نے مجھے ہاتھ تک تو لگایا نہیں فرمایا کہ اللہ اسی طرح جو چاہتا ہے پیدا کرتا ہے جب وہ کوئی کام کرنا چاہتا ہے تو ارشاد فرما دیتا ہے کہ ہوجا تو وہ ہو جاتا ہے



She said: .O my Lord, how shall I have a son while no human has ever touched me?. Said He: .That is how Allah creates what He wills. When He decides a matter, He simply says to it =Be‗, and it comes to be.[3:47]

Quran 3:47 surah Ale imran ayat 47 arabic english urdu translation

وَيُكَلِّمُ النَّاسَ فِي الْمَهْدِ وَكَهْلاً وَمِنْ الصَّالِحِينَ (آل عمران: 46


 اور ماں کی گود میں اور بڑی عمر کا ہو کر (دونوں حالتوں میں) لوگوں سے (یکساں) گفتگو کرے گا اور نیکو کاروں میں ہوگا



He shall speak to people while (he is still) in the cradle, and also later, when he is of mature age; and he shall be one of the righteous..[3:46]

Quran 3:45 surah Ale imran ayat 45 arabic english urdu translation

إِذْ قَالَتْ الْمَلاَئِكَةُ يَامَرْيَمُ إِنَّ اللَّهَ يُبَشِّرُكِ بِكَلِمَةٍ مِنْهُ اسْمُهُ الْمَسِيحُ عِيسَى ابْنُ مَرْيَمَ وَجِيهًا فِي الدُّنْيَا وَالآخِرَةِ وَمِنْ الْمُقَرَّبِينَ (آل عمران:45 


 (وہ وقت بھی یاد کرنے کے لائق ہے) جب فرشتوں نے (مریم سے کہا) کہ مریم اللہ تم کو اپنی طرف سے ایک فیض کی بشارت دیتا ہے جس کا نام مسیح (اور مشہور) عیسیٰ ابن مریم ہوگا (اور) جو دنیا اور آخرت میں باآبرو اور (اللہ کے) خاصوں میں سے ہوگا 



(Remember the time) when the angels said: .O Maryam, Allah gives you the good news of a Word from Him whose name is MasiH Isa , the son of Maryam (the Messiah, Jesus, son of Mary) a man of status in this world and in the Hereafter, and one of those who are near (to Allah). [3:45]

Quran 3:44 surah Ale imran ayat 44 arabic english urdu translation


ذَلِكَ مِنْ أنْبَاءِ الْغَيْبِ نُوحِيهِ إِلَيْكَ وَمَا كُنْتَ لَدَيْهِمْ إِذْ يُلْقُونَ أَقْلاَمَهُمْ  أَيُّهُمْ يَكْفُلُ مَرْيَمَ وَمَا كُنْتَ لَدَيْهِمْ إِذْ يَخْتَصِمُونَ (آل عمران44


(اے محمدﷺ) یہ باتیں اخبار غیب میں سے ہیں جو ہم تمہارے پاس بھیجتے ہیں اور جب وہ لوگ اپنے قلم (بطور قرعہ) ڈال رہے تھے کہ مریم کا متکفل کون بنے تو تم ان کے پاس نہیں تھے اور نہ اس وقت ہی ان کے پاس تھے جب وہ آپس میں جھگڑ رہے تھے


This is a part of the news of the unseen We reveal to you (O Prophet!). You were not with them when they were casting their pens (to decide) who, from among them, should be the guardian of Maryam, nor were you with them when they were quarrelling.[3:44]

Quran 3:43 surah Ale imran ayat 43 arabic english urdu translation

يَا مَرْيَمُ اقْنُتِي لِرَبِّكِ وَاسْجُدِي وَارْكَعِي مَعَ الرَّاكِعِينَ (آل عمران:43 


 مریم اپنے پروردگار کی فرمانبرداری کرنا اور سجدہ کرنا اور رکوع کرنے والوں کے ساتھ رکوع کرنا



O Maryam, stand in devotion to your Lord and prostrate yourself and bow down in Ruku= with those who bow..[3:43]

Quran 3:42 surah Ale imran ayat 42 arabic english urdu translation

وَإِذْ قَالَتْ الْمَلاَئِكَةُ يَا مَرْيَمُ إِنَّ اللَّهَ اصْطَفَاكِ وَطَهَّرَكِ وَاصْطَفَاكِ عَلَى نِسَاءِ الْعَالَمِينَ (آل عمران:42 


اور جب فرشتوں نے (مریم سے) کہا کہ مریم! اللہ نے تم کو برگزیدہ کیا ہے اور پاک بنایا ہے اور جہان کی عورتوں میں منتخب کیا ہے


And when the angels said: .O Maryam, Allah has chosen you and purified you and chosen you over the women of all the worlds.

[3:42]

Quran 3:41 surah Ale imran ayat 41 arabic english urdu translation

قَالَ رَبِّ اجْعَلْ لِي آيَةً قَالَ آيَتُكَ أَلاَّ تُكَلِّمَ النَّاسَ ثَلاَثَةَ أَيَّامٍ إِلاَّ رَمْزًا وَاذْكُرْ رَبَّكَ كَثِيرًا وَسَبِّحْ بِالْعَشِيِّ وَالإِبْكَارِ (آل عمران:41 


 زکریا نے کہا کہ پروردگار (میرے لیے) کوئی نشانی مقرر فرما اللہ نے فرمایا نشانی یہ ہے کہ تم لوگوں سے تین دن اشارے کے سوا بات نہ کر سکو گے تو (ان دنوں میں) اپنے پروردگار کی کثرت سے یاد اور صبح و شام اس کی تسبیح کرنا 


He said: .O my Lord, set for me a sign.. Said He: .Your sign is that you shall not be able to speak to people for three days except through gestures. Remember your Lord much; and proclaim His purity in the evening and the morning..[3:41]