Saturday 6 December 2014

Quran 3:11 surah Ale imran ayat 11 arabic english translation

كَدَأْبِ آلِ فِرْعَوْنَ وَالَّذِينَ مِنْ قَبْلِهِمْ كَذَّبُوا بِآيَاتِنَا فَأَخَذَهُمْ اللَّهُ بِذُنُوبِهِمْ وَاللَّهُ شَدِيدُ الْعِقَابِ (آل عمران:11 


 ان کا حال بھی فرعونیوں اور ان سے پہلے لوگوں کا سا ہوگا جنہوں نے ہماری آیتوں کی تکذیب کی تھی تو اللہ نے ان کو ان کے گناہوں کے سبب (عذاب میں) پکڑ لیا تھا اور اللہ سخت عذاب کرنے والا ہے


a case similar to that of the House of Pharaoh and those before them. They denied our signs. So, Allah seized them for their sins. Allah is severe in punishment.[3:11]

No comments:

Post a Comment