Saturday 6 December 2014

Quran 3:23 surah Ale imran ayat 23 arabic english urdu translation

أَلَمْ تَرَى إِلَى الَّذِينَ أُوتُوا نَصِيبًا مِنْ الْكِتَابِ يُدْعَوْنَ إِلَى كِتَابِ اللَّهِ لِيَحْكُمَ بَيْنَهُمْ ثُمَّ يَتَوَلَّى فَرِيقٌ مِنْهُمْ وَهُمْ مُعْرِضُونَ (آل عمران: 23). 


بھلا تم نے ان لوگوں کو نہیں دیکھا جن کو کتاب (اللہ یعنی تورات سے) بہرہ دیا گیا اور وہ (اس) کتاب الله کی طرف بلائے جاتے ہیں تاکہ وہ (ان کے تنازعات کا) ان میں فیصلہ کر دے تو ایک فریق ان میں سے کج ادائی کے ساتھ منہ پھیر لیتا ہے

Did you not observe those who have been given a share from the Book? They are invited to the Book of Allah, so that it may decide between them. Then, a group from them goes back, turning their faces away.[3:23]

No comments:

Post a Comment